Ungefähr Tafseer AlBurhan Urdu البرہان
الحمد للہ ادارہ ’letzen یہ. جس کا اُردو ترجمہ مولانا سیّد منیرحسین رضوی صاحب نے کیا ہے۔ جبکہ’’ مصباح القرآن ٹرسٹ ‘‘نے اس کی اشاعت کی سعادت حاصل کی۔
ا Dank ف ا ا کی ایک خصوصیت یہ کہ اس میں ایک آی Reise بعض اوقات اس میں ایسی روایات ذکر ہوئی ہیں کہ جن کو اسرارِ آحمد ؑ ۬ہ لہٰذا ضروری نہیں ہے کہ ہرحدیث آپ کو سمجھ آئے۔ ان کا انکار نہ کرنا بلکہ ان کو آئمہؑ کی طرف رد کردینا ہماری ذمہ داری ہےی
ادارہ تسنیم القرآن نے تعلیمات دین کو بآسانی مومنین تک پہنچانے کے لئے پیغام قرآن و اہل بیت ؑ کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کا سلسلہ شروع کیا ؛ یہ انڈروئیڈ ایپ اسی متبرک سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔ ہمیں نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار ایسا مواد اردو زبان مومنین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں، اس ایپ میں آپ کسی بھی آیت کے ذیل میں وارد شدہ روایات کو فقط ایک کلک پر مطالعہ کر سکتے ہیں ساتھ ہی تلاش، کپی اور شیئر جیسی سہولیات سے بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔

Ausklappen