Ungefähr Fatawa Rashidiya فتاویٰ رشیدیہ
فتاوی رشید یہ فقیہ النفس حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی صاحب نور الل ہ مرقدہ کی ایک عمدہ تصنیف ہے۔ کتاب اور صاحب کتاب دونوں کسی تعارف کے محتاج نہیں، اہل علم خصوصاً اص حاب فتاوی کے ہاں فتاوی رشید یہ اور فقیہ انفس حضرت گنگوہی صاحب نورالل ہ مرقدہ کا جو مقام ہے ومحتاج بیان نہیں۔ میں اس کتاب سے استفادہ کی ا جارہا ہے۔ استاذ الاساتذہ حضرت اقدس عبدالمالک شاه چاغوی صاحب دامت برک مشور ہ دیا تھا۔ اس وقت تو بندہ کا رجحان اس کام کی طرف تو نہیں ہوا۔ دلی تو اس کے بعد میں نے استخارہ کیا احمد اللہ استخارہ کرنے کے بعد بندہ ک ا دلی رجحان اس کام کی طرف پختگی کے ساتھ مبذول ہوا ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے میں نے اس کام کو شروع کیا۔ اور اس کے ساتھ میں اپنے دونوں اساتذہ حضرت مولانا عبدالمالک شاہ چاغوی صاحب دامت برکاتہم اور حضرت مولانا مفتی محمد قاسم شاہ صاحب دامت بر کاتہم کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس کام میں کافی حد تک بندہ کی رہنمائی کیا۔ فجزاهما الله تعالى خير الجزاء.
Ausklappen